وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا عالمی یوم خواتین پر پیغام

1 332

۔صوبائی حکومت خواتین کو تمام شعبوں میں شمولیت کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان

۔پالیسیوں میں اصلاحات کے ذریعہ خواتین کی ترقی کو یقینی بنا رہے ہیں۔وزیراعلئ

۔خواتین کی ترقیاتی عمل میں شرکت یقینی بناکر پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول ممکن ہوسکے گا۔وزیراعلئ

۔کوئی بھی معاشرہ خواتین کی شرکت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ۔وزیراعلئ

ہم اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت ہر شعبہ زندگی میں خواتین کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کے لئے اقدامات کررہے ہیں ۔وزیراعلئ

۔صنفی مساوات اور ترقی نسواں کی پالیسی کے حامی ہونا میرے لیۓ باعث فخر ہے ۔وزیراعلئ

۔ بامعنی اصلاحات کرتے ہوئے خواتین اور بچیوں کو بہتر، پائیدار اور موزوں ماحول دینا ہے ۔وزیراعلئ

۔ہماری پالیسی خواتین کی تمام شعبوں میں شرکت کو یقینی بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ

۔خواتین کے صوبے میں کلیدی کو کردار دیکھتے ہوئے مضبوط معیشت میں ان کی شراکت داری اہم ہے ۔وزیراعلئ

۔خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد کے واقعات کی روک تھام ہمای اولین ترجیح ہے ۔وزیراعلئ

۔امید ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز صوبے میں صنفی مساوات اور ترقی نسواں کے لئے کام کرینگے۔وزیراعلئ

You might also like
1 Comment
  1. […] بلوچستان کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.