لیویز و پولیس فورس مسلم باغ کی بڑی کاروائی

0 258

کل رات تقریبا 12  بجے اور 1 بجے کے درمیان ہزار گنجی  کویٹہ سے مری برادرز والی کوچ گل وقاص BSB 611 چوری ہوٸ تھی  جس کو ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ حافظ قاسم کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکإاللہ درانی کی سربراہی میں لیولز اور پولیس فورس نےرسالدار میجر حاجی ہاشم، ایس ایچ او علاوالدین اور لیویز هیڈ کوارٹر انچارج شراف الدین  کے ہمراہ مشترکہ  کامیاب کارواٸ کرتے ہوے مسلم باغ سے recover کیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.