ملکی تباہی میں ثاقب نثار مکمل ذمہ دار ہے ،ترجمان جے یو آئی

0 164

ثاقب نثار کے واٹس ایپ ہیک ہونے پر ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کا ردعمل

ثاقب نثار کا واٹس ایپ نہیں کردار ہیک ہوا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی

ثاقب نثار کے دعوں میں کردار میں تضاد ، معلوم نہیں ایسے لوگ کیسے اتنے بڑے عہدوں پر پہنچ کر ان عہدوں کی تذلیل کا باعث بن جاتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

ثاقب نثار کو اپنے بچوں کی فکر ہے لیکن پاکستان کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی

عزت و احترام نام سے ناواقف ثاقب نثار اپنے دور میں لوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کرتا رہا ۔اسلم غوری

اقتدار کے چند سالوں میں ثاقب نثار فرعون بنا رہا ۔اسلم غوری

ثاقب نثار آج بھی عمران نیازی کا سہولت کار ہے ۔اسلم غوری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.