ٹوئٹر کے ایک معذور ملازم کا مذاق اڑانے پر ایلون مسک کی معذرت
ٹوئٹر کے ایک معذور ملازم کا مذاق اڑانے پر ایلون مسک کی معذرت
ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ایک معذور ملازم کا مذاق اڑانے پر معذرت کی ہے۔
Haraldur Thorleifsson نامی اس ملازم نے گزشتہ دنوں اپنے کمپیوٹر پر کمپنی کے اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونے کی کوشش کی تو اسے معلوم ہوا کہ وہ لاک آؤٹ ہوچکا ہے۔
انہوں نے 7 مارچ کو ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک سے اس بارے میں پوچھا تھا۔
مگر 9 دن تک انتظار کرنے پر بھی انہیں ٹوئٹر کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کی ملازمت برقرار ہے یا انہیں نکال دیا گیا ہے۔
اب وہ اپنے ملک میں ایک ریسٹورنٹ کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘میں اپنی غلطی فہمی پر ان سے معذرت کرنا چاہتا ہوں، مجھے ان کے بارے میں درست معلومات فراہم نہیں کی گئی تھی’۔
یہ ٹوئٹ ایلون مسک کی توجہ کا مرکز بنی اور انہوں نے جواب میں Haraldur Thorleifsson کی معذوری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ‘حقیقت یہ ہے کہ یہ شخص (جو امیر ہے) کوئی کام نہیں کرتا اور یہ کہتا ہے کہ اس کی معذوری ٹائپنگ میں رکاوٹ بنتی ہے’۔