بھکاریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
بھکاریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
دبئی میں گداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔دبئی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ بھیک دینے سے گریز کریں اور گداگروں کی حوصلہ شکنی کریں۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گداگروں پر 5 ہزار درہم جرمانہ عائد ہو گا اور انہیں 3 ماہ جیل کی سزا بھی بھگتنا ہو گی۔اماراتی قوانین کے مطابق بھکاری گینگ چلانے پر 1 لاکھ درہم جرمانہ ہو گا اور گداگروں کو بیرون ملک سے بھرتی کرنے پر 6 ماہ کی جیل بھی ہو گی۔دبئی پولیس عوام سے درخواست کی ہے کہ آن لائن بھکاریوں سے بھی ہوشیار رہیں، بھکاریوں کی اطلاع ٹول فری نمبر 901 پر دیں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کیخلاف بڑی بات کہہ دی
[…] بھکاریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی […]