بیا خان نئی فلم ’’ رشتہ ‘‘میں بطورہیروین جلوہ گر ہوں گی

222

لاہور:  ماڈل و اداکارہ بیا خان نئی فلم ’’ رشتہ ‘‘میں بطورہیروین جلوہ گر ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ بیا خان نے بتایا کہ یہ میری زندگی کی پہلی فلم ہے مجھے اپنے سینئرز کے ساتھ کام کرنا اچھا لگ رہا ہے اس فلم کے ہدایت کار نوید رضا ہے اس فلم کی سٹوری آجکل کی نوجوان نسل پر مبنی ہے اور یقینی طور پر یہ فلم انڈسڑی کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوں گی ۔ 

You might also like

Comments are closed.