بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید مقروض ہو رہے ہیں، وزیر اعظم

0 10

بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید مقروض ہو رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک پر قرضوں کا بوجھ ہے اور بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں، فراش ٹاؤن میں لوگوں کو دو سال میں تیار فلیٹ مل جائیں گے ، 2 ہزار ایسے لوگوں کو فلیٹ ملیں گے

جو فلیٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے،لاہور کے راوی منصوبے اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سے اربوں کھربوں کی دولت آئے گی۔فراش ٹاؤن میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ فراش ٹاؤن میں لوگوں کو دو سال میں تیار فلیٹ مل جائیں گے اور 2 ہزار ایسے لوگوں کو فلیٹ ملیں گے جو فلیٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او نے کرتارپور ریکارڈ ٹائم میں مکمل کیا تھا، امید ہے فراش ٹاؤن کے فلیٹ بھی وقت پر مکمل ہوں گے۔و

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.