شہر کی سہولت صفائی مہنگائی اور دیگر التواء میں پڑے ہوئے مسائل پر اجلاس زیر صدارت عبدالولی کاکڑمنعقد

0 223

شہر کی سہولت صفائی مہنگائی اور دیگر التواء میں پڑے ہوئے مسائل پر اجلاس زیر صدارت عبدالولی کاکڑمنعقد

مسلم باغ(ویب ڈیسک) مسلم باغ لوکل گورنمنٹ میونسپل کمیٹی حال میں مختلف قبائل کے سربراہان وسماجی مشران سیاسی رہنما اور سیاسی جماعتوں پشتون خوا میپ جمعیت طلباء اسلام ف اے این پی ۔ جمعیت نظریاتی کے نمایندوں نے شرکت کی اجلاس میں علاقے

کے قبائلی رہنماؤں نے مختلف مسائل پر اسٹنٹ کمشنر ولی خان کاکڑ کو بریفنگ دی جس میں میونسپل کمیٹی کے حالیہ کچھ عرصے سے بند ہونے والی فنڈز پر تفصیلی روشنی مسائل پر تفصیل گفتگو کی وابڈا مسلم باغ کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر بھی قبائلی مشران نے

اسٹنٹ کمشنر آگاہ کیا گیا صدر انجمن تاجران محمد عارف کاکڑ سرکاری افسران نے اجلاس میں شریک کی اجلاس میں مختلف مسائل کے تجاویز دی گئی اجلاس میں سب سے پہلے میونسپل کمیٹی کے ملازمین کے تنخواہ جو آٹھ مہینے سے بند ھے آن کے تنخواہ جات کیلئے فنڈ جاری کرنے ڈیلی پر جو ملازمین فارغ کیئے گئے تھے ان کی فوری بحالی بقایاجات کی ادائیگی کیلئے

تجاویز دی گئی صدر انجمن تاجران محمد عارف کاکڑ نے شہر کی صفائی مہنگائ اور ماہ رمضان میں سحری وافطاری پر بجلی کی فراہم یقین بنائے کی تجویز دی ساتھ ہی چرمین اللہ نور حاجی عثمان کاکڑ سلطان زئی حاجی فاضل صاحب ملک حمید خان حاجی مسیع اللہ ملک رمضان کاکڑ عبدالحکیم عرف لالاایس ایچ او روزی خان صاحب حاجی نور محمد صاحب مولوی جمال شاہ صاحب اسٹنٹ میونسپل کمیٹی جاوید کاکڑ انجنیئر رفیع اللہ کاکڑ شمس اللہ کاکڑ اورمڈیا نمایندگان بھی موجود تھے دیگر قبائل رہنماؤں شرکت کی منجانب وطن نیوز ایجنسی مسلم باغ پریس روپرٹر محمد زمان ۔۔۔ انعام اللہ کاکڑ ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.