پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ(کل) جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا

0 5

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ(کل) جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا

اسلام آباد/سینچورین (ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ(کل) 10اپریل کو جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا شیڈول کے مطابق 10 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،12 اپریل کودوسرا

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.