بیلہ سابق صوبائی وزیر پرنس احمد علی کی بیلہ آمد
بیلہ سابق صوبائی وزیر پرنس احمد علی کی بیلہ آمد
بیلہ(ویب ڈیسک)بیلہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر پرنس احمد علی بیلہ پہنچنے پر انہوں بیلہ بڑا باغ جاکر اپنے پیاروں کی قبر پر دعا و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء سابق وائس چیئر مین انور بدل
بھی موجود تھے بعد میں بلوچ گوٹھ بیلہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے لسبیلہ کھوسہ قبائل کی معروف شخصیت سابق ڈی سی لسبیلہ مرحوم عزیز الدین کھوسہ کی وفات پر ان کے کی رہائش گاہ گوٹھ بلوچ خان بیلہ میں مرحوم کے بیٹوں سیاسی سماجی شخصیت مبشر عزیز کھوسہ
طارق عزیز کھوسہ تحسین عزیز کھوسہ بھتیجوں فیصل اقبال کھوسہ ظفراللہ کھوسہ ساجد انور کھوسہ اور کزن عبدالجلیل کھوسہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی بعدازاں انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنماء قبائلی شخصیت سردار عمران گلاب رونجھو کے رہائش گاہ پر جاکر ان کے ماموں و سسر اور عبدالرب رونجھو کے والد محمد قاسم رونجھو کے ماموں کی وفات
پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء سابق وائس چیئر مین انور بدل بلوچ میر اورنگزیب مینگل سابق کونسلر محمد افضل رونجھو خضدار کے رئیس عبدالنبی آخوند رونجھو فیض محمد رونجھو اور شاہد ہاشم رونجھوپروفیسر حکیم رونجھو اور حاجی محمد رحیم حافظ محمد اعظم پروفیسر غلام اکبر رونجھو صدام قادر رونجھو و دیگر موجود تھے
[…] (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی نے نوشکی شہر […]
[…] ڈیسک)صوبائی وزیر خوراک و بہبود آبادی سردار عبدالرحمن کھیتران نے اپنے […]
[…] (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ نے سبی کے علاقہ کاسانگان میں […]
[…] (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگوسے آج وزیر داخلہ آفس میں […]