اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، فردوس عاشق اعوان

0 139

اسلام آباد وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید ہے جاتی امرا میں 6 ہفتے گزارنے سے نواز شریف کا ذہنی تنا دور ہوگیا ہوگا ، اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل واپسی پر کہا اللہ کرے میاں صاحب جیل میں پھر سے بیمار نہ ہوں، امید ہے جاتی امرا میں 6 ہفتے گزارنے سے ان کا ذہنی تنا دور ہوگیاہوگا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.