چین میں کوئلے کی چھوٹی کانیں بند کرنے کا منصوبہ

0 176

بیجنگ چین نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر کوئلے کی مزید کئی چھوٹی کانیں بند کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، اس سے کوئلہ نکالنے کی سالانہ استعداد 3لاکھ ٹن کم ہوجائے گی سرکاری بیان کے مطابق جو کانیں بند کی جارہی ہیں وہ حفاظتی اور ماحولیاتی معیار پر پوری نہیں اترتی تھیں تاہم حکام کوئلے کی ان کانوں کی امداد جاری رکھیں گے، جو وسائل میں اضافے اور حفاظتی معیار پر پوری اترتی ہونگی۔ایسی کانوں کی استعداد میں اضافہ کیاجائیگا، کوئلے کی کانیں بند کرنے کے باعث فضائی آلودگی میں بھی کمی ہوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.