صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے

0 209

صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے

صدر مملکت کو گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے الوداع کیا

صدر مملکت کو دورے کے دوران بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

صدر مملکت نے دورے میں بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے عزم کا اعادہ کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.