اسلام آباد ہائی کورٹ : گورنر کی عدم تعیناتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

1 378

اسلام آباد ہائی کورٹ : گورنر کی عدم تعیناتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گورنر گلگت بلتستان کی عدم تعیناتی سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا دیا، عدالت نے صدر وزیر اعظم کی سفارش پر آرڈر 2018 کے تحت گورنر تعینات کرنے کا حکم دیدیا، تین صفحات پر مشتمل فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا ۔تحریری فیصلہ میں لکھا گیا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان کا عہدہ

 

19 اپریل 2022 سے خالی ہے آرڈر 2018 کے آرٹیکل 33 کے مطابق گورنر کا عہدہ خالی ہونے کے بعد وزیر اعظم کی سفارش پر صدر نے تعیناتی کرنی ہوتی ہے، عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہاسپیکر کی قائم مقام گورنر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست غلط فہمی پر مبنی ہے، گورنر کی تعیناتی سے متعلق مجوزہ طریقہ کی ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹائی جاتی ہے

You might also like
1 Comment
  1. […] اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی اے سی کوشہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.