چیف آف قبائل حاجی ملک امان اللہ خان کاکڑکا قلعہ سیف اللہ حادثے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت

0 272

چیف آف قبائل مشر حاجی ملک امان اللہ خان کاکڑ نے کہا کہ لورالائی ژوب ٹریفک حادثے میں جو لوگ شہید ہوئے آج
غم کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہوں
اللہ تعالٰی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.