بلوچستان میں پہلی ائیر ایمبولینس سروس شروع کی جاررہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی
بلوچستان میں پہلی ائیر ایمبولینس سروس شروع کی جاررہی ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
پیپلز ائیر ایمبولینس مفت ہوگی ، دور دراز علاقوں سے سیریس مریضوں کو شہری اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان
بلوچستان میں پیپلز انڈومنٹ یوتھ پروگرام شروع کیا جاررہا ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
اخوت کے تعاون سے گریجویٹس کو روزگار کے لئے بلا سود قرضے دیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان
دو سالوں میں 30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بناکر بیرون ملک روزگار کے لئے بھیجیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان
پیپلزپارٹی کا سرمایہ عام مزدور ، کسان اور کارکن ہے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تمام اضلاع کا دورہ کرکے مسائل کا ذاتی طور پر جائزہ لوں گا، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
تمام کارکن اپنے اپنے علاقوں میں عوام کی بے لوث خدمت کرکے صوبائی حکومت کی نیک نامی کا باعث بنیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان
بلوچستان میں طویل عرصے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہوئی ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
یہ عزت پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام کرتا ہوں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے مشن کے مطابق بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے ، وزیر اعلٰی بلوچستان
کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کریں گے تاہم اپنا حق بھی نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی