کراچی:مفتی تقی عثمانی پر مبینہ قاتلانہ حملےکی کوشش
کراچی: نماز فجر کے بعد ایک شخص نے مفتی صاحب سے علیحدگی میں ملاقات کی درخواست کی، ذرائع دار العلوم کراچی
کراچی:مفتی صاحب نے مزکورہ شخص سے علیحدگی میں ملاقات کرنے سے معزرت کر لی ، ذرائع دار العلوم
کراچی:مشکوک شخص مفتی صاحب کے قریب جانا چاہتا تھا، ذرائع دار العلوم
کراچی:مشکوک شخص نے آستین میں کوئی چیز چھپا رکھی تھی، ذرائع دار العلوم
کراچی:مفتی صاحب کے قریب موجود افراد میں سے کسی نے مشکوک شخص کی آستین میں چھپی چیز دیکھ لی، ذرائع دار العلوم
کراچی:مفتی صاحب کے قریب موجود افراد نے مشکوک شخص کو پکڑ کر تلاشی لی، ذرائع دار العلوم
کراچی:مشکوک شخص نے آستین میں خنجر چھپا رکھا تھا، ذرائع دار العلوم
کراچی:مشکوک شخص مفتی صاحب کو نقصان پہنچانا چاہتا تھا یا نہیں، تفتیش کی جا رہی ہے
کراچی:مشکوک شخص کو پوچھ گچھ کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا تھا