میرے جینے کی وجہ اب صرف یادیں ہیں:سائرہ بانو

0 372

میرے جینے کی وجہ اب صرف یادیں ہیں:سائرہ بانو

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کے لیجنڈری اداکار مرحوم دلیپ کمار کی بیوہ سائرہ بانو نے اپنے شوہر کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک نوٹ تحریر کیا اور اپنے جینے کی وجہ اپنی یادوں کو قرار دیا ہے۔سائرہ

 

بانو نے کیمطابق جب بھی وہ نیند سے بیدار ہوتی ہیں تو دوبارہ اپنا چہرہ تکیے میں رکھ کر اس خیال سے آنکھیں بند کرلیتی ہیں کہ اگر دوبارہ آنکھیں کھولیں تو ان کے سامنے ان کے مرحوم شوہر موجود ہوں۔

 

انہوں نے تحریر کیا کہ ”میں اس بات کا اعتراف کروں گی کہ میں اپنے آپ کو بہت ہی خوش قسمت خاتون سمجھتی ہوں کیونکہ میرا یوسف 56 سال تک میرے پاس رہا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.