وزیر اعظم پاکستان سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

0 116

وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی ملاقات

ملاقات میں ملک اور صوبہ کی مجموعی صورتحال، صوبے میں ٹیوب ویلز کی سولرائزشن پر منتقلی کا پروگرام اور پارٹی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
گورنر بلوچستان نے وزیرِاعظم پاکستان کی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں خصوصی دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کیا

دونوں رہنماؤں نے وفاق اور صوبہ کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور خوشگوار بنانے پر اتفاق کیا گیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.