بلوچستان کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ کے لئے پرامید ہیں، وزیر اعلٰی سے وزیراعظم کی ملاقات

0 36

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات

ملاقات میں صوبے کی مجموعی ترقی اور منصوبوں سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی

وزیر اعلٰی بلوچستان نے وفاقی اور صوبائی پی ایس ڈی پی میں مفاد عامہ سے متعلق منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعلٰی بلوچستان کا صوبے میں زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی کے منصوبوں کے لئے صوبائی حکومت کی معاونت پر اظہار تشکر

بلوچستان میں امن و امان تعلیم اور صحت کے شعبوں پر توجہ دے رہے ہیں، وزیر اعلٰی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.