بلوچستان میں بھی بارش نے تبا ئی مچا دی ، بارش کے باعث بولان روڈ ٹریفک مطل ہو گئی
کوئٹہ (ویب ڈیسک ) سبی بولان اور پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہےدریائے بولان میں درمیانی درجے کا سیلابی ریلہ گز رہا ہےدریائے بولان میں 33ہزار سیلابی پانی گزر رہا ہے سیلابی پانی آنے کے باعث سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی لیویز فورس نے ٹریفک کو مختلف مقامات پر روک دیا ہے شاہراہ کے دونوں اطراف سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی ہے مسافروں کو شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
اور دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سبی یاسر بازٸ نے کہا ہے کہ ضلع کچھی میں بارشوں اور دریاۓ ناڑی میں سیلابی ریلہ آنے کے باعث قو می شاہراہ ٹریفک کے لیے مطل ہو گی ہو گٸی ہے اور قو می شاہراہ پر مختلف مقامات پر ٹریفیک بند ہے اور لہزا سبی لہڑی نصیرآباد ۔جفعرآباد کے شہری کو ٸٹہ کی جانب غیر ضروری سفر سے گتز کریں محکمہ موسمیات کے مطابق آنٸدہ تین روز تک بلوچستان میں مزید بارش کا امکان ہے