صفدر خان باغی کو قائم مقام حکومت میں شامل کیا جائے

0 78

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبرپختونخوا پشاور کی غیور عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ موجودہ کیئر ٹیکر حکومت میں پشاور کی مشہور سیاسی و سماجی گھرانے کی شخصیت شہید آصف خان باغی کے چھوٹے بھائی سابق ناظم و ڈسٹرکٹ کونسل ممبر پشاور صفدر خان باغی کی شاندار سیاسی اور سماجی خدمات کے صلے میں انہیں قائم مقام حکومت میں شامل کیا جانا چاہئے. یاد رھے ان کے بڑے بھائی پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن سابق صوبائی صدر اور آزاد حثیت سے مشرف دور میں 2005 بلدیاتی الیکشن میں نوتھیہ کینٹ پشاور سے منتخیب ھونے والے ناظم آصف خان باغی سات محرم الحرام 27 جنوری 2007 کو ڈھکی دالگراں پشاور شہر میں شعیہ مجلس میں گھسنے کی کوشش کے دوران خودکش حملہ آوار نے خود کو بم سے اڑا دیا جسمیں خیبرپختونخوا ڈی آئی جی شہید ملک سعد ،ڈی ایس پی شہید خان رازق،شہید ناظم آصف خان باغی و دیگر ناظمین کے ساتھ دوران ڈیوٹی وطن کی مٹی پر قربان ہوکر جام شہادت نوش کی۔ ان دونوں بھائیوں نے پیچھلے کئی سالوں سے پشاور اور بالخصوص اپنے حلقے کی عوام کی بے پناہ خدمت کی. ان دونوں بھائیوں نے قدرتی آفات جیسے مانسہرہ زلزلہ زدگان 05 اکتوبر 2005 کی امدادی سرگرمی میں حصہ لیئے۔ شہید آصف خان باغی کی شہادت کے بعد انکے چھوٹے بھائی صفدر خان باغی نے اپنے بڑے شہید بھائی کا مشن جاری رکھتے ہوئے 2009 ریگی پلوسی فلڈ، 2010 جون نوشہرہ چارسدہ فلڈ ،سوات اپر دیر اور باجوڑ آئی ڈی پیز کی پشاور منتقلی میں اپنے حلقے یونین خونسل 31 نوتھیہ پشاور میدان متاثرین کو امدادی سامان راشن کھانے پینے اور اپنے حلقے میں انکو سرکاری سکولز میں رہائشی طور پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر ان سینکڑوں متاثرین کو ایڈجسٹ کروایا ، پولیو، کرونا وبا اور 2022 مون سون بارشوں کی تباہی کی وجہ سے ملک بھر بالخصوص نوشہرہ، چارسدہ ،سوات کے سیلاب متاثرین کو اپنے شہید بھائی کے نام سے منسوب A.B.S.M.F فاونڈیشن چیرمین اور مسلم لیگ ق مرکزی قائدین کے تعاون شور فاونڈیشن سابق گورنر چوہدری سرور لے ساتھ ملکر 2000 سے 3000 خاندانوں کو راشن پیکجز ،ٹینٹ، فری میڈیکل کیمپس،اور سردیوں میں کئی سینکڑوں متاثرین کو گرم بسترے، کمبل،شال، گرم سوئیٹرز دیگر ضرورت اشیاء خودرنوش فراھم کیا اور قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں بڑھ چڑھ فلاحی سرگرمیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لیا پاک آرمی امداد کیپس میں بادرن ائیرز کے لئے اشیاء خودرنوش نعقد امداد ڈونیشن جمع کروائی۔صفدر خان باغی نے لا تعداد بے سہارا لوگوں کو امداد اور مدد انسانیت کے جذبے سے سرشار ہو کر بے لوث خدمات سرانجام دیں. انہوں نے اپنے دور ناظم و ڈسٹرکٹ کونسل ممبر کی حثیت نہ کبھی سرکاری مراعات لی اور نہ ہی کبھی ترقیاتی فنڈز میں کمیشن لیا جس کا ثبوت ضلعی انتظامیہ کے ریکارڈ میں موجود ہے۔صفدر خان باغی نے یتیم نادار بچیوں اور بیوہ کے لئے فری سلائی سنٹرز کھولے اور سکائی سنٹرز کے ساتھ خواتین کو مفت سلائی مشین انکے روزگار کے لئے فری فراھم کیں، سینکڑوں معزورں کو مفت ویل چیئر دیں ہر سالرمصان پیکج عجیب نادار سفید پوش لوگوں کو اشیاء خودرنوش مفت دیتے ہیں۔انکی بے لوث خدمات ,سچائی ایمانداری کی بدولت بالخصوص سیاسی و سماجی فلاحی عظیم خدمات کے صلے پر انکو موجودہ کئیر ٹیکر حکومت میں ضرور موقع دیا جائے۔ پشاور کی غیور عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ پشاور کیبعوام نے بےبتھاسہ قربانیاں دھشتگردی کی لہر میں دین ہیں۔ جن شہیدوں کے گھرانوں نے اس ملک اور قوم پشاور کے لیئے قربانیان ادیں۔تو ان شہیدوں کے اصل وارثین کو کیئر ٹیکر حکومت میں ضرور خدمت کا موقعہ لازمی دیا جانا چائیے ۔صفدر خان باغی کے خاندان کی قربانیاں کسی ڈھکی چھپی ہوئی نہی ہیں انکے اباواجداد نے پارٹیشن کے دوران جام شہادت نوش پائی اور انکے بڑے بھائی آصف خان باغی نے بھی جام شہادت نوش فرمائی صفدرخان باغی کا تعلق بھی شہید کے گھرانے سے ہے ۔ لہذا شہید کے چھوٹے بھائی کے تجربات و قابلیت کی بنیاد پر انکو کیئر ٹیکر حکومت میں میرٹ کی بنیاد پر ضرور موقع دیا جائے اور وہ یقنین پشاور کی عوام کی بہترین انداز میں خدمت کر پائیں گے۔ شہید کے بھائی صفدر خان باغی کو قائم مقام حکومت میں کوئی اھم ذمے داری سونپی دی جائے ۔ تاکہ صوبہ خیبرپختونخوا او4 دارالخلافہ پشاور کی غیور عوام کو بنیادی سہولت انکے گھر کی دیلز پر با آسانی میسر ھو اور کیئر ٹیکر حکومت کی جانب سے ایک مثبت پیغام دیا جائے ۔کہ آنے والی کئیر ٹیکر حکومت میں بھی عوام کو ریلیف اور بہترین سروس دینے والے تجربہ کار اچھے ایماندار فرض شناس محب وطن قابل لوگ اب بھی اس دور میں موجود ہیں۔۔جو ملک اور اپنی عوام کے لئے کچھ بہتر اور اچھا کرنے کا عزم اور صلاحیت رکھتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.