بھارتی گلوکار کو لائیوکنسرٹ میں منہ پر جوتا پڑگیا؟

معروف گلوکار کو لائیوکنسرٹ میں منہ پر جوتا پڑگیا بولی ووڈ فلم ‘بیڈ نیوز’ کے گانے ‘توبہ توبہ’ سے شہرت پانے والے بھارتی گلوکار کرن اوجلا کو لائیو کنسرٹ میں شائقین نے منہ پر جوتا دے مارا۔انڈین میڈیا کے مطابق ان دنوں کرن اوجلا لندن میں موجود ہیں جہاں انھوں نے پچھلے روزاپنے مداحوں کیلئے … Continue reading بھارتی گلوکار کو لائیوکنسرٹ میں منہ پر جوتا پڑگیا؟