خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ

0 186

* نیشنل ہائی وے روڈ نزد اناگی غنڈی(کلی شیرشاہ جوگیزئی ) پر خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ ٹوڈی کار اور ٹرک کے درمیان ہوا ہےایک عورت سمت اور 4 افراد جان بحق ۔ ٹوڈی کار پیشاور سے کویٹہ جا رہی تھی۔ جان بحق افراد کے تعلق کوئٹہ سے ہیں
جان بحق افراد کی ڈیٹیل ہیں
1۔ قدرت اللہ‎ ولد نیک محمد قوم اچکزئی سکنہ چمن ہاؤسنگ کوئٹہ
2۔بسم اللہ ولد عبد الرزاق
3۔ فرید اللہ ولد اللہ گل سکنہ سیٹلائٹ ٹاؤن کاکڑ کالونی کوئٹہ
4۔افسانہ بی بی زوجہ بسم اللہ
زخمیوں کو 1122اہلکاروں نے ریسکوں کرکے DHQہسپتال منتقل کرگیا۔لاشیش سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ میں پڑے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.