پاکستانی گانے پسوڑی نے کورین بینڈ بی ٹی ایس کو پیچھے چھوڑ دیا

0 114

پاکستانی گانے پسوڑی نے کورین بینڈ بی ٹی ایس کو پیچھے چھوڑ دیا

گلوکار علی سیٹھی اور شے گِل کے اس گانے نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
پسوڑی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام میں ٹرینڈنگ آڈیو کے طور پر بہت زیادہ

استعمال کیا گیا جس کے باعث لوگوں میں اس کے حوالے سے تجسس بڑھا۔

 

درحقیقت پسوڑی نے معروف کورین بینڈ بی ٹی ایس کے گانے بٹر کو بھی پیچھے چھوڑا حالانکہ یہ بینڈ دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہے۔

 

دی لیجنڈ آف مولا جٹ پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلم
گوگل کی جانب سے 2022 کی مقبول ترین سرچز کی عالمی فہرست میں پسوڑی کو سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا قرار دیا گیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.