ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0 195

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(ویب‌ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت آج 2250 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 1929 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 ہزار 661 روپے کا ہوگیا ہے،۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 10 ڈالر اضافے سے 1784 ڈالر فی اونس ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.