خداراہ کہ تمام GPS اساتذہ کو ان کا جاہز حق دیا جاہے،جی پی ای اساتذہ

0 198

مسلم باغ (ویب ڈیسک)پریس کلب میں اہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ نے کہا کہ آج کے پریس کانفرنس کا مقصد یہ ہے کہ GPE گوبل پارٹنرشپ فارایجوکیشن اور محکمہ تعلم بلوچستان کے درمیان 2014 میں ایک معاہدہ طے پایاگیا جسکے بدولت ورلڈ بنک کے تعاون سے بلوچستان کے دوردراز پسماندہ علاقوں میں 725 سکولز تعمیر کہے گے اور NTS نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے زریعے میرٹ کی بنیاد پر صوبے بھر میں 1493 میل فیمل اساتذہ کو تعینات کے گے جس پر ڈسٹرک لیول پر میرٹ ہوا جسکے تحت تمام اساتذہ تاریخ تعیناتی سے اپنے ڈیوٹیاں ریگولربنیادوں پر بخوبی سرانجام دے رہے ہیں معاہدے کے تحت جون 2018 کے بعد ان تمام اساتذہ کو مستقلی آرڈر کے جاہنگے لیکن حکومت بلوچستان نے معاہدے کی پاسداری نہ کرتے ہوے کنٹریکٹ دہے جارہے ہیں اور کنٹریکٹ جون 2020 تک توسیع دے دیی قلیل تنخواہوں کے باوجود ہر سال GPSاساتذہ کو 8 سے 10 ماہ بعد تنخواہیں اداکی جاتی ہے جوکہ GPS اساتذہ کے ساتھ سراسر ناانصافی کے مترادف ہیں اور جناب وزیر تعلیم یار محمد رند صاحب نے ہماری سمری جناب وزیراعلی جام کمال صاحب کو بھیجی گی تھی اور وزیر اعلی جام کمال صاحب نے اپررول نہ دیکر تمام اساتذہ میں مایوسی کی ایک کفیت پیدا کردیی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال صاحب کے اس اقدام کے بعد پھر آج سے ایک ماہ پہلے GPE میل فیمل اساتذہ نے کوہٹہ پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرکے دس دنوں تک دھرنا بھی دیا بعد میں جناب ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل صاحب اور وزیرتعلم یار محمد رند صاحب نے احتجاجی کیمپ میں آکر ہماری حوصلہ افزاہی کی اور یقین دہانی کراہی کہ حکومت 15 دنوں میں مستقلی کی سمری دوبار مکمل کرکے وزیراعلی صاحب سے اپررول لیکر مستقلی کی آرڈر جارہی کرینگے وعدے کے مطابق مقرہ وقت گزرنے کے باوجود تاحال ہمیں نہ تنخواہیں ادا کی گی اور نہ ہی ہمیں مستقلی کے آرڈر جارہی کے گے اور ہمارے تنخواہیں جولاہی 2020 سے اب تک بند ہیں وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند صاحب اور ڈپٹی سپیکر بابر موسی خیل صاحب کے کوششوں اور تعاون سے ایک مرتبہ پھر ہماری مستقلی کی سمری وزیراعلی کے خدمت میں پیش کردی گی ہیں لہذا تمام GPE اساتذہ وزیراعلی بلوچستان اور وزیر تعلیم بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ خداراہ کہ تمام GPS اساتذہ کو ان کا جاہز حق دیا جاہے اور جلدازجلد تمام اساتذہ کی بند تنخواہیں ادا کہے جاہے اور مستقلی کے آرڈرز جارہی کۓ جاہے بصورت دیگر GPE ایکشن کمیٹی بلوچستان سے مشاورت کے بعد تمام GPE اساتذہ سخت سے سخت لاہحہ عمل طے کرکے احتجاجی دھرنے کا حق مفوظ رکھتے ہیں جسکی تمام تر ذمہ دارہی متعلقہ احکام اور حکومت بلوچستان پر عاہد ہوگی ۔ضلعی کابینہ GPE تحصیل مسلم باغ ضلع قلعہ سیف اللہ تحصیل صدر رضیہ بی بی تحصیل ناہب صدر بی بی ذولجہ تحصیل سیکرٹری خیر النساہ پریس سیکرٹری ساجدہ بی بی۔۔۔ منجانب وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.