وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا گڈانی جیل کا دورہ
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا گڈانی جیل کا دورہ
حب (خ ن)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا گڈانی جیل کا دورہ وزیر داخلہ نے قیدیوں کیلے پکائےجانے والے کھانا کا معائنہ کیا جیل ہسپتال میں صحت کی سہولیات کا بھی جائزہ لیا اس موقع پر قیدیوں کے مسائل سن کر حل کرنے کے حکم بھی دیا وزیر داخلہ بلوچستان
میر ضیا اللہ لانگو کہ کہنا تھا کہ جیل ملازمین،قیدیوں کی بہتری کیلئے اقدامات ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے قیدیوں اور جیل ملازمین کی ویلفیئراور مسائل کے حل کیلئے جیل افسر ذاتی دلچسپی لیں اس موقع پر ایس ایس پی حب مراد خان اور اے سی حب سید سمیع اللہ شاہ بھی موجود انکے ہمراہ موجود تھے