پی بی 35 سوراب سے جے یو آئی کے ظفر اللہ زہری کامیاب

0 119

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی بی 35 سوراب سے جے یو آئی کے ظفر اللہ زہری 16 ہزار 579 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے نعمت اللہ خان زہری 11 ہزار 113 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.