مادھوری دکشت فلم کلنک میں بہار بیگم کے کردار میں نظرآئیں گی

1 62

ممبئی بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت عمر کے اس حصے میں بھی سینما کی مشہور اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں مادھوری کا نیا فلمی روپ پیش کیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مادھوری دکشت فلم کلنک میں بہار بیگم کے کردار میں نظرآئیں گی۔ سوناکشی سنہا، ورون دھون، سنجے دت اور ادتیا رائے کپور سمیت فلم کلنک کے تمام کرداروں کے فلمی روپ پیش کردیئے گئے ہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کے پوش علاقے باندرا میں پْر تعیش اپارٹمنٹ خریدا ہے۔سوناکشی سنہا نے اس گھر کو خریدنے کے حوالے سے بتایا کہ جب سے میں نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.