پی ڈی ایم صرف پلان بناتی رہے گی حکومتی آئینی مدت پوری ہوجائیگی:گورنر پنجاب

0 243

پی ڈی ایم صرف پلان بناتی رہے گی حکومتی آئینی مدت پوری ہوجائیگی:گورنر پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پلان بناتی رہ جائے گی اورحکومتی آئینی مدت پوری ہوجائے گی ۔ پارلیمنٹ کے اندر اورباہر اپوزیشن کے عزائم جمہوریت کو کمزور کر نے کی سازش ہے جن کو اتحادیوں اور عوام کے ساتھ مل کر ناکام بنائیں گے ۔ہم ملک اور اداروں کو مضبوط بنانے کی پالیسی پر گامز ن ہیں

۔وہ سوموار کے روز گورنر ہاﺅس لاہور میں محمد آصف رفیقی کی کتاب ”سہالہ یاترا“کی تقر یب رونمائی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔اس موقعہ پر گور نر پنجاب کے پولٹیکل سیکرٹری میاں کاشف اقبال ،اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین محمد وسیم رامے ،اینٹی نارکوٹیکس پنجاب کے سر براہ حاجی محمد ر مضان پرویز سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ جب سے تحر یک انصاف اقتدار میں آئی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.