اپوزیشن کی رہی سہی ”کثر “ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

2 218

اپوزیشن کی رہی سہی ”کثر “ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ سے اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہوگئی مزیدکثرچیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پوری کردیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنے پیغام میں انہو ںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر 178 ممبران اسمبلی کے بھرپور اعتماد کے بعد اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہو گئی ہے،رہی سہی کثر سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں پوری ہو جائیگی۔ میڈیا مایوس سیاستدانوں کی بیان بازی سے نکلے اور کرونا پر توجہ دے جہاں ایک نئی لہر ہمارے لئے چیلنج بن رہی ہے، سیاست کر لیں گے پہلے اس بلاکو سنجیدہ لیں

You might also like
2 Comments
  1. […] اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے امیدوار چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور […]

  2. […] (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.