جیانگ ژی کے جنگل میں آتشزدگی280افراد بے گھر

0 146

نان چنگ چین کے مشرقی صوبے جیانگ ژی کے شہر جنگ ڈی ژین کے جنگلات میں اچانک آگ بڑھک اٹھی آگ کے باعث280سے زائد افراد فوری طور پر اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے،صوبائی حکام کے مطابق ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی تاہم آگ 20ہیکٹر سے زیادہ رقبے پر پھیل چکی ہے۔آگ لگنے کی وجوہات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔چین کا یہ شہر مٹی کے برتنوں کی وجہ سے تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.