اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ،جب موقع ملا پاکستان کے خلاف سازش کے خاتمے کےلئے آگے آﺅنگا ، قاسم خان سوری

1 534

اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ،جب موقع ملا پاکستان کے خلاف سازش کے خاتمے کےلئے آگے آﺅنگا ، قاسم خان سوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ،جب موقع ملا پاکستان کے خلاف سازش کے خاتمے کےلئے آگے آﺅنگا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم خان سوری نے کہاکہ عمران خان اور ا±س کے ارکان اللہ تعالیٰ کی قدرت کو مانتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ عوام اٹھ گئے ہیں میں آئین شکنی کا مرتکب نہیں ہوا ،

 

جب موقع ملا پاکستان کے خلاف سازش کے خاتمے کے لیے آگے آوں گا ۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ۔ صحافی نے سوال کیاکہ لگتا کانہیں حکومت ٹاگ رہی ہیں جو ووٹنگ نہیں کرارہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میں کھڑا ہوں آپ نے دیکھا کس کی کانپیں ٹانگیں ،کون کتنی دیر بیٹھا رہا سب نے دیکھا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] قاسم خان سوری کی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کی شدید الفاظ مذمت۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.