لورالائی۔سرکئ جنگل کلی کنور آباد میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ۔لیویز ذرائع

0 175

لورالائی۔سرکئ جنگل کلی کنور آباد میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ۔لیویز ذرائع

لورالائی۔فائرنگ سے دو سگے بھائی جانبحق چچا زخمی۔لیویز ذرائع

لورالائی۔جانبحق بھائیوں میں محمد اسلم اور محمد سلیم ولد عبدالعلی شامل ہیں۔لیویز ذرائع

لورالائی۔زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محمد جان ولد عبدالرحمان کے نام سے ہوگئی ہے۔لیویز ذرائع

لورالائی۔لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل کردی گئی۔لیویز ذرائع

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.