فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھنائونی بات ہے، عارف علوی

0 168

فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھنائونی بات ہے، عارف علوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھنائونی بات ہے۔اپنے بیان میں صدر عارف علوی کی جانب سے

جاری بیان میں کہا گیا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھنائونی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ نمازیوں پر حملوں کے مناظر کو مغربی میڈیا پر معمول کی جھڑپیں قرار دیا گیا۔صدر پاکستان نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب بین الاقوامی سیاست ذاتی مفادات پر نہیں، اخلاقیات پر مبنی ہو گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.