جنگ میں سکون
از:قلم۔ نورین خان
رومال خان کل بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا اور تم اتنے سکون سے بازار جا رہے ہو؟
جنگ سب سے پہلے اندر کے دشمنوں کو بے نقاب کرتی ہے۔
اوہ! جذباتی خانہ خراب کا بچہ اچھا ہم چاہتے ہیں ہمارا تو کوئی نقصان ہی نہ ہو، یہ ممکن نہیں ہوتا جنگ میں، اسی لئے جنگ سے پناہ مانگی گئی ہے۔ لیکن جنگ اگر مسلط ہو جائے تو پھر بہادری، صبر اور حکمت عملی سے چلنا پڑتا ہے، پاک فوج بہتر جانتی ہے وہ سوشل میڈیا کی پسند و نا پسند پہ فیصلے نہیں کرتی، اسلئے آپ سکون کریں۔
منافقت
یار فیصل خان یہ ہماری جنگ نہیں ہے۔
رومال خان نے گزرتے وقت یہ بات سن لی۔اوہ! منافقین اسرائیل اور ہندوستان سے زیادہ خطرناک! وہ دشمن لوگ ہیں جو اس وقت بھی پاکستانی ہوکر پاکستان کے خلاف بول اور لکھ رہے ہیں۔اب اگر تم لوگوں نے مایوسی پھیلائی واللہ میں تم دونوں کو دیکھ لونگا۔
جو منافقین جنگ بدر کے موقع پر مسلمانوں میں مایوسی پھیلا رہے تھے
وہ آج بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں.
فکر
کہاں جا رہے ہو رفیق بلوچ؟
یارہ شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں پاک فوج زندہ باد ریلی میں شامل گاڑیوں پر سوار اور پیدل شہریوں کی پاک فوج کے حق میں اور مودی کیخلاف نعرہ بازی ہو رہی ہے۔میں دودھ لینے جارہا ہوں تاکہ اگر سرحد پر کافر حرام خور آئے تو اسکے لئے چائے کا بندوبست کروں سمجھا کرو ہم پاکستانی بلوچ ہے۔
عقل مند کباڑی
سلام فیکے کباڑی خیریت اس وقت کھیتوں کی جانب کیوں جا رہے ہو؟
جناب پنجاب میں گرائے جانے والا ڈرون اسرائیلی ساختہ Heron MK 2 ہے جو 35 ہزار فٹ کی بلندی پر اڑتا ہے اسے انٹی ائیرکرافٹ گن سے ٹارگٹ نہیں کیا جا سکتا اسکا انجن برطانوی کمپنی UAV Engines LTD بناتی ہیں۔
دنیا میں پہلی مرتبہ یہ ڈرون گرایا گیا۔
اب جبکہ پاک فوج نے اسے کباڑ بنا ہی دیا ہے تو میں اپنا مال لینے جارہا ہوں۔
شعوری فکر۔
رومال خان یہ دیکھو میرے موبائل میں زبردست ویڈیو آئی ہے۔
یارہ چودھری صاحب تہ ڈھیر سادہ ئے۔
پختون خواہ پولیس نے کہا ہے کہ افواہوں اور جھوٹی خبروں سے ہوشیار! رہو اور
سوشل میڈیا پر سنسنی خیز، جھوٹی، من گھڑت اور حقائق کے برعکس خبریں پھیلانا قابل دست اندازی جرم ہے۔
چلو ڈیلیٹ کرو یہ سب چلو آسمان میں خرام خوروں کافروں کا ڈرون دیکھے۔
خوشی
کیا بات ہے شفیق بھائی روح افزا شربت بازار میں مفت تقسیم کر رہے ہو؟
یہ لیں دل ٹھنڈا کریں خان صاحب۔
کوٹلی میں پاک فوج کے جوانوں نے انڈین آرمی کی چیک پوسٹوں کو تباہ کر دیآ اور انڈین فوج کی ہلاکتوں کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں۔
اور جو انڈیا میزائل اٹیک کی خبریں چلا رہا ہے۔ کشمیر میں وہ جھوٹ ہیں۔
شاباش اپنی پاک فوج زندہ باد۔
سوچ
کن سوچوں میں گم ہو؟ شربت خان کباڑی۔
یارہ میں یہ سوچ رہا ہے کہ بھارت کی معیشت انتہائی تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے یہی حال رہا تو ایک مہینہ تو جنگ کے بغیر ہی یہ ہندو کافر تباہ ہو جائیں گے۔
میں ان رافیل طیاروں کے ٹکڑے جمع کر رہا ہوں۔
فائدہ
رکو رکو توبہ استغفار کتنی شرم کی بات ہے شربت خان یہ سرعام تم کس کی تصویر چھوم رہے ہو؟
یارہ رومال خانہ یہ لڑکی کی تصویر نہیں بلکہ تیس ارب کے بھارتی رافیل طیارے تباہ کرنے والا پاکستانی آیئر فورس کا شاہین اعزازی سکوارڈن لیڈر فاروق درویش کی تصویر ہے۔اسی مرد جاھد نے ہی تو مجھے مالا مال بنا دیا ہے اب میں کباڑ میں رافیل کی خرید و فروخت کرونگا۔
پکا سندھی
سجاول سردار بندرگاہ کی جانب کیوں جارہے ہو؟
یار پہلے بھارتیوں نے اپنی ائر فورس کو فرنچ رافیل کے آنے سے ناقابل تسخیر قرار دے دیا ۔ جب پاکستان ائر فورس نے 03 رافیل تباہ کیے تو ساری بھارتی ائر فورس بھاگ گئ اور اب نکلتی نہیں۔
پھر بھارتی آرمی نے پاکستان پر ڈرون حملے کیے اور نعرے مارے کے لاہور کا ائر ڈیفینس سسٹم تباہ کر دیا ہے ۔ جب پاکستان آرمی نے سارے ڈرون مار گرائے اور برابر کا جواب دیا تو بھارتی آرمی بھی خاموش ہو گئی۔
اب بھارتی نیوی اپنا وکرنت ائر کرافٹ کیرئر بھی اسی طرح ڈبونے کے چکروں میں ہیں۔اپنے سمندری دوستوں کو دیکھنے جارہا ہوں کہ واکرانت کو نرگ واصل کر دے۔
وقت کا ضیاع
ویم بند کا بند کا ٹی وی۔
کیوں خان صاحب کیا ہوا؟
یارہ شربت خانہ جھوٹ کا سہارا کیوں؟ پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں ہر محاذ پر شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے جھوٹے دعووں، پرانی ویڈیوز اور گمراہ کن خبروں کا سہارا لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر را سے منسلک اکاؤنٹس اور مودی میڈیا پاکستان کے خلاف من گھڑت بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں۔دیکھیں بھارتی پروپیگنڈے کی حقیقت یہ ہندو کافر میڈیا پے چیخ چیخ کے جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔
اس لئے اچھا ہے بند کرو مت سنو ان کافروں کو۔