تھیلیسیمیا ودیگر موذی امراج کےخلاف اقدامات اٹھا رہے ہیں بخت محمد کاکڑ

0 62

کوئٹہ صوبائی وزیر صحت وقت کا نے کہا کہ تھیلیسیمیا اور دیگر موزی امراض کی روکتام کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں بلوچستان جیسے وسیع وارد صوبے میں صحت کے مسائل کے حل پر توجہ مرکوز ہے تھیلیسیمیا کے حوالے سے موجودہقانون پر عمل درامد یقینی بنایا جا رہا ہے تھیلیسیمیا کی موثر روک تھام کے لیے سکریننگ ٹیسٹ کو فروغ دیا جائے گا اور اس قانون پر عمل درآمد کیا جائے گا بلوچستان میں صحت کے مسائل کے حل کے لیے ماہرین پر مشتمل ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی ہے علما کرام اس بارے میں اپنے خطبات میں شعور و اگاہی کے لیے کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کے زیر اہتمام اگاہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے سیکرٹری صحت مجیب پانییزئی ، چیف ٹیکنیکل ایکسپرٹ بلوچستان بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی ڈاکٹر ندیم صمد ،ڈاکٹر افضل زرکون ڈاکٹر شفیق کوسو، اسلم ناصر اور دیگر نے بھی خطاب کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.