ہماری ٹرینیں ٹریک پر کب چلیں گی؟ یاسر حسین کا سوال

0 193

ہماری ٹرینیں ٹریک پر کب چلیں گی؟ یاسر حسین کا سوال

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے ڈہرکی ٹرین حادثے پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اْٹھایا ہے کہ ہماری ٹرینیں ٹریک پر کب چلیں گی؟گزشتہ روز یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈہرکی ٹرین حادثے کے حوالے سے خصوصی اسٹوری شیئر کی۔یاسر حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری

میں ایک خبر شیئر کی جس کے مطابق اْس وقت ڈہرکی ٹرین حادثے میں 30 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی تھی۔اداکار نے خبر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اداکاروں کی بکواس لڑائیوں پر تو ہر کوئی بات کررہا ہے لیکن ٹرین حادثے میں جو یہ معصوم افراد اللّہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے اْن کے لیے کوئی اپنی آواز نہیں اْٹھا رہا۔اْنہوں نے واقعے پر شدید دْکھ کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے سوال کیا کہ ’آخر ہماری ٹرینیں کب ٹریک پر چلیں گی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.