میر عبدالقدوس بزنجو کا آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کو جان پر کھیل کر آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور کے لیۓ 5 لاکھ روپے کا انعام

1 235

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا احسن اقدام

۔وزیراعلئ کا آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین

۔ٹینکر ڈرائیور نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر لوگوں کی جانوں کو محفوظ بنایا۔وزیراعلئ

You might also like
1 Comment
  1. […] میر عبدالقدوس بزنجو سے جے یو آئی ( ف ) کے مرکزی رہنما سینٹرمولانا عطا الرحمان کی ملاقات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.