ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ، پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی کےطبلوچ اور پشتون طلباء کے ساتھ کامیاب مذاکرات

3 481

مذاکرات میں کیۓ گئے فیصلے :

دونوں طلباء تنظیموں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ بلوچ پشتون کا قبائلی مسئلہ نہیں بلکہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں طلباء تنظیموں کا مسئلہ ہے۔

. دونوں طلباء تنظیموں نے ایک ہفتے کے لیے سیز فائر پر اتفاق کیا اور وہ جنگ بندی کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کریں گے۔

مقررہ وقت کے اندر پرو وائس چانسلر کی صدارت میں بنائی گئی کمیٹی اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

. یونیورسٹی کل صرف طلبہ کے لیے بند رہے گی اور پیر سے طلبہ اپنے امتحانات میں شیڈول کے مطابق شرکت کریں گے۔

. کسی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے محکمہ پولیس بوائز ہاسٹل میں فورسز کی تعیناتی کو یقینی بنائے گا۔

You might also like
3 Comments
  1. […] کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا […]

  2. […] شہر کے تمام متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،شہک بلوچ […]

  3. […] طلباء کے چہرے سے خوشی کھل اٹھےحکومت نے بڑی خوشخبری سنادی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.