فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

0 57

فواد چوہدری کو 2 ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 ہفتے کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دیدی اعلیٰ عدالتِ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کا 2 ہفتوں کے لیے عارضی طور پر نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے قرار دیا کہ فواد چوہدری 10 سے 24 اگست تک بیرونِ ملک جا سکتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.