کوئٹہ، گھریلو جھگڑے میں گولیاں چل گئیں، خاتون سمیت 2افراد زخمی
)کوئٹہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد تھانہ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔