شہباز شریف کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت دا خلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں،شہباز شریف

0 337

شہباز شریف کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت دا خلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوںنے

کہاکہ دا خلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، یہ وقت نیشنل ایکشن پلان پر تمام توانائیاں مرکوز کرنے کا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ دستاویز قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے اور قومی سلامتی کے ابھرتے خطرات کا مقابلہ کرنے کا کافی و شافی نسخہ ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.