یہ ہوئی نہ بات،وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو کہا تھاکر دکھایا 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا
یہ ہوئی نہ بات،وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو کہا تھاکر دکھایا 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا
پنجاب حکومت نے پرائیویٹ آٹا سستا کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، محکمہ خواک نے صوبے میں پرائیویٹ گندم اور آٹے کی نئی قیمت مقرر کر دی، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 20 سے 100 روپے تک کمی کر دی گئی۔ پنجاب کے اضلاع گندم کا آٹا سرکاری قیمت سے زائد پر فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ لاہور کے لیے 20 کلو آٹے کی قیمت 1730 روپے مقرر کی گئی ہے۔