ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

2 375

ضابطہ خلاق کی خلاف ورزی الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر این اے 118 ننکانہ نے رانا تنویر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نوٹس کے مطابق رانا تنویر حسین نے امیدوار کی انتخابی مہم میں شرکت کی تھی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

 

الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے رانا تنویر حسین پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] ہم سزاکے مستحق وائس چانسلر جی سی کو سزا دیئے بغیر نہیں رہیں گے، رانا تنویر حسین […]

  2. […] مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے، رانا تنویر حسین کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.