سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0 729

 

تمام پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جسکے بعد فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 60 ہزا ر 400 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 943 روپے کم ہوکر دو لاکھ23ہزار 251 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ ساتھ ڈالر کم ہوکر 2490 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ 1 روز قبل بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہیگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم خبر دیدی

 

سپریم کورٹ سے بھی چوری ہوگئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.