بلوچستان یونیورسٹی کے مزید دو پروفیسرز میں کوروناوائرس کی تصدیق ڈیپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا

0 175

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بلوچستان یونیورسٹی کے مزید دو پروفیسرز میں کوروناوائرس کی تصدیق آئی ایم ایس ڈیپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا تمام پروفیسرز اور طلباء و طالبات کا آج کوروناٹیسٹ کیا جائے گا،
تفصیلات کے مطابق جمعہ بلوچستان میں کوروناوائرس کا وار جاری جامعہ کے روز آئی ایم ایس ڈیپارٹمنٹ کے دو پروفیسرز کا کوروناٹیسٹ پازیٹو آگیا جن میں پروفیسر فرقان الحق اور خرم شامل ہے ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطیبہ کردیا، جبکہ ڈیپارٹمنٹ کو بھی مکمل طور سیل کرکے پروفیسرز اور طلبا طالبات کا کوروناٹیسٹ آج کیا جائے گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.