خواتین کی وراثتی جائیدادوں کو تحفظ ملنا چاہیے، سپریم کورٹ

0 125

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ خو اتین کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے کیلیے کچھ وکلا سہولت فراہم کرتے ہیں۔سپریم کورٹ نے بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ بہنوں کو جائیداد میں حصہ دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین کی وراثتی جائیدادوں کوتحفظ ملناچاہیے،

 

بدقسمتی سے خواتین کوشرعی وراثتی حق سے محروم رکھا جاتا ہے،خواتین کو وراثتی جائیداد سے محروم رکھنے کیلئے کچھ وکلا سہولت فراہم کرتے ہیں۔بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار کو 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، جرمانے کی رقم وراثتی جائیداد سے محروم رکھی گئی بہنوں کو ادا کیے جائیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.