گورنر بلوچستان سے تاجر برادری وفد کی ملاقات

0 50

گورنر بلوچستان سے رحیم آغا کی سربراہی میں انجمن تاجران بلوچستان (ر) وفد کی کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال، سڑکوں کی خستہ حالی اور تاجر برادری کے مسائل حل کرنے پر توجہ دیں. گورنر بلوچستان کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر عوامی شکایات کا ازالہ اور کوئٹہ کے مضافات کے دورے کیا کریں کوئٹہ اپنی خوبصورتی اور انتظامی محاسن کے باعث “لیٹل لندن” کہلاتا تھا. متعلقہ حکام بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز، ٹریفک مسائل اور بدامنی کے واقعات کا نوٹس لیں. گورنر بلوچستان سردست معاشی سرگرمیوں کو فروغ اور تاجر برادری کو تحفظ دینے کی اشد ضرورت ہے. کوئٹہ کے شہریوں کے مسائل کو حل کرنا نصف بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کے مترادف ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.